وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے نوراتری کے آٹھویں روزدیوی مہاگوری کی پوجا کی

Posted On: 10 OCT 2024 7:35AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نوراتری کے آٹھویں روزدیوی مہاگوری کی پوجاکی ۔

وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا:

نوراتری کے دوران ماں مہاگوری کا قدموں میں سر جھکاتا ہوں‘! دیوی ماں کی مہربانی سے ان کے تمام عقیدت مندوں کی زندگیوں میں خوشحالی اور شادمانی قائم رہے ۔اسی خواہش کے ساتھ ان کی شان میں یہ  تعریفی کلمات پیش کرتا ہوں۔۔۔

********

ش ح۔م ح

U-No.540


(Release ID: 2063721) Visitor Counter : 50