وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

ڈیجیٹل انڈیا  نے بزرگ شہریوں کے لیے پنشن حاصل کرنے کے عمل کو آسان کر دیا ہے: وزیر اعظم

Posted On: 09 OCT 2024 6:17PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اس بات پر اطمینان کا اظہار کیا کہ ڈیجیٹل انڈیا نے پنشن حاصل کرنے کے عمل کو آسان بنا دیا ہے اور یہ ملک بھر کے بزرگ شہریوں کے لیے بہت مفید ثابت ہو رہا ہے۔

صحافی اجے کمار کی ایک پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے جناب مودی نے لکھا:

‘‘سب سے پہلے @اجے کمار جورنو جی، آپ کی ماتا جی کو میرا پرنام!’’

مجھے یہ اطمینان ہے کہ ڈیجیٹل انڈیا نے ان کی پنشن کی راہ آسان بنائی ہے اور یہ ملک بھر کے بزرگ شہریوں کے لئے سود مند ثابت ہورہا ہے۔ یہی اس پروگرام کی بہت بڑی خصوصیت ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا ع خ۔ن م۔

U-000

                          


(Release ID: 2063611) Visitor Counter : 43