وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے خود کا لکھا ہوا گربا گیت‘آوتی کلایا ماڈی وایا کلایا’ شیئر کیا


جناب  مودی نے گربا گیت کی مدھر پیشکش کے لیے پوروا منتری کا شکریہ ادا کیا

Posted On: 07 OCT 2024 10:44AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایک گربا  گیت ‘آوتی کلایا ماڈی واایا کلایا’ کے عنوان سے شیئر کیا جس میں دیوی درگا کو خراج  عقیدت پیش کیا گیا ہے۔

 جناب مودی نے گربا گیت گانے کے لیے گلوکارہ پوروا منتری کا بھی شکریہ ادا کیا۔

وزیر اعظم نے  ایکس پر پوسٹ کیا:

‘‘یہ نوراتری کا  مبارک موقع ہے اور لوگ ماں درگا کے تئیں اپنی عقیدت سے متحد ہوکر مختلف طریقوں سے جشن منا رہے ہیں۔ احترام اور خوشی کے اس جذبے میں، یہ #آوتی کلایا،  نذرہے۔ یہ ایک گربا گیت ہے  جسے میں نے ماں درگا کی طاقت اور عظمت کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے لکھا ہے۔ ماں درگا کی  کرم فرمائیاں ہمیشہ ہم پر  بنی  رہیں۔’’

નવત્રી પાવન પર્વના મા દુર્ગાની આવન સાથે રાષ્ટ્રના લોકો ઉપરાધીન રીતે નિષ્ઠાવાન કરી રહ્યાં છે. અને ભક્તિના સમાન ભાવથી પણ “આવતી કે માડી મારી પાસેની લડાય” એક ગરબાની શબ્દરચના કરી છે. જંદંબ અનંત આટોના હરવાદહંમેશ પર સુખ બની. ….. #AavatiKalay”

‘‘میں ایک باصلاحیت ابھرتی ہوئی گلوکارہ پوروا منتری کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے اس گربا  گیت کو گایا اور اسے اتنا مدھر  بنا دیا۔ #AavatiKalay’’

 

 

******

 

 

 

ش ح۔ح ن  ۔ ش ب ن

U-NO.952


(Release ID: 2062709) Visitor Counter : 42