وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے نوراتری کے پانچویں دن دیوی اسکندماتا کی پوجا کی

Posted On: 07 OCT 2024 8:37AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نوراتری کے پانچویں دن دیوی اسکندماتا  کی پوجا کی۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

‘‘ماں درگا کےپانچویں سوروپ دیوی اسکند ماتا کے قدموں میں لاتعداد  بار اپنا سر جھکاتا ہوں! سکھ اور نجات  دینے والی ماتا  کے آشیرواد سے سب کی بھلا ہو۔اس موقع پران  کی بڑائی کی ایک جھلک۔’’ 

******

ش ح۔م ش  ۔ ش ب ن

U-NO.946


(Release ID: 2062696) Visitor Counter : 44