وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

بھیکھو سنگھ کے اراکین نے وزیر اعظم سے ملاقات کی اور پالی اور مراٹھی کو کلاسیکی زبان کا درجہ دینے پر اظہار تشکر کیا

Posted On: 05 OCT 2024 9:22PM by PIB Delhi

بھیکھو سنگھ، ممبئی کے اراکین نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی اور پالی اور مراٹھی کو کلاسیکی زبان کا درجہ دینے کے کابینہ کے فیصلے پر خوشی کا اظہار کیا۔

 

ایکس پر ایک پوسٹ میں، انہوں  نے لکھا:

’’بھیکھو سنگھ، ممبئی کے اراکین نے مجھ سے ملاقات کی اور پالی اور مراٹھی کو کلاسیکی زبان کا درجہ دینے کے کابینہ کے فیصلے پر خوشی کا اظہار کیا۔ انہوں نے بدھ مت کے ساتھ پالی کے مضبوط تعلق کو یاد کیا اور اس اعتماد کا اظہار کیا کہ آنے والے وقت میں مزید نوجوان پالی کے بارے میں سیکھیں گے۔‘‘

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 (ش ح ۔ رض  (

937

 

 


(Release ID: 2062590) Visitor Counter : 29