وزیراعظم کا دفتر
پوہرا دیوی میں بنجارہ وراثت میوزیم بنجارہ ثقافت کو منانے کی ایک قابل ستائش کوشش ہے: وزیر اعظم
Posted On:
05 OCT 2024 4:39PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پوہرا دیوی میں بنجارہ وراثت میوزیم کا افتتاح کیا۔ انہوں نے ان تمام لوگوں سے اپیل کی جو تاریخ اور ثقافت سے گہری دلچسپی رکھتے ہیں کہ وہ میوزیم کا دورہ کریں۔
ایکس پر ایک پوسٹ میں انہوں نے لکھا:
"پوہرا دیوی میں بنجارہ وراثت میوزیم بنجارہ ثقافت کو منانے کی ایک قابل ستائش کوشش ہے۔ اس کا افتتاح کرکے خوشی ہوئی۔ میں ان تمام لوگوں سے گزارش کرتا ہوں جو تاریخ اور ثقافت سے گہری دلچسپی رکھتے ہیں کہ وہ اس میوزیم کا دورہ کریں۔
*************
ش ح ۔ ا ک ۔ ر ب
U. No.924
(Release ID: 2062440)
Visitor Counter : 39
Read this release in:
Telugu
,
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Manipuri
,
Assamese
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Kannada
,
Malayalam