وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نوراتری کے دوسرے دن ماں برہمچارنی کی پوجا ارچناکی

Posted On: 04 OCT 2024 9:03AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نوراتری کے دوسرے دن ماں برہمچارنی کی پوجا ارچنا کی،انہوں نے قوم کو اپنی خصوصی مبارکباد پیش کی۔

جناب مودی نے دیوی ماں سے دعا کی کہ وہ اپنے عقیدت مندوں کو ہر چیلنج کا مقابلہ کرنے کی طاقت عطا کریں۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا۔

’’نوراتری کے دوسرے دن، تمام ہم وطنوں کی طرف سے، میں ماں برہمچارنی کو خصوصی  سلام پیش کرتا ہوں۔ میں ماں سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ اپنے عقیدت مندوں کو ہر چیلنج کا مقابلہ کرنے کی طاقت دیں۔‘‘

***************

ش ح ۔  ش  ت  ۔م ش

U. No.833


(Release ID: 2061841) Visitor Counter : 43