وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav g20-india-2023

وزیراعظم نے نوراتری کے موقع پر نیک خواہشات کا اظہار کیا

Posted On: 03 OCT 2024 9:34AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نوراتری کے موقع پر اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

 وزیر اعظم نے  ایکس پر پوسٹ کیا:

’’سبھی اہل وطن  کو نوراتری  کی بہت بہت مبارکباد ۔شکتی - وندنا کووقف یہ مقدس تہوار ہر کسی کے لیے مبارک ہو، یہی  تمنا ہے ۔ جے ماتا دی!‘‘

 

***********

ش ح ۔  ف ا  ۔م ش

U. No.774



(Release ID: 2061349) Visitor Counter : 15