وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم مودی نے روش ہشنہ کے موقع پر اسرائیل کے وزیر اعظم بنجامن نتن یاہو کو مبارکباد دی

Posted On: 02 OCT 2024 5:15PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے روش ہشنہ کے موقع پر اسرائیل کے وزیر اعظم بنجامن نتن یاہو کو مبارکباد دی۔ انہوں نے اسرائیل کے عوام اور دنیا بھر میں آباد یہودی برادری کو ان کے سالِ نو کے موقع پر مبارکباد دی ہے۔

’’میرے دوست وزیر اعظم @netanyahu ، اسرائیل کے عوام اور دنیا بھر میں آباد یہودی برادری کو روش ہشنہ کی مبارکباد۔ دعا گوں ہوں کہ نیا سال  سبھی کی زندگی میں امن، امید اور اچھی صحت لے کر آئے۔ شنا تووا!‘‘

**********

(ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:757




(Release ID: 2061164) Visitor Counter : 35