وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav g20-india-2023

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گاندھی جینتی کے موقع پر صفائی مہم میں حصہ لیا


شہریوں سے صفائی سے متعلق سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی اپیل کی

Posted On: 02 OCT 2024 9:39AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گاندھی جینتی کے موقع پر ملک  کے نوجوانوں کے ساتھ صفائی مہم  میں حصہ لیا۔ جناب مودی نے شہریوں سے بھی اپیل کی کہ وہ آج صفائی سے متعلق سرگرمیوں میں حصہ لیں، اس سے سوچھ بھارت مشن کو تقویت ملے گی۔

وزیر اعظم نے ایکس  پر پوسٹ کیا:

"آج گاندھی جینتی پر، میں نے اپنے نوجوان دوستوں کے ساتھ سوچھتا سے متعلق سرگرمیوں میں حصہ لیا۔ میں آپ سب سے گزارش کرتا ہوں کہ آپ بھی  دن میں کسی نہ کسی ایسی سرگرمی میں حصہ لیں اور ساتھ ہی سوچھ بھارت مشن کو مضبوط کرتے رہیں۔ #10Years Of Swachh Bharat "


 

****

ش ح۔ ف خ

U: 734



(Release ID: 2061014) Visitor Counter : 22