وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے ہندی دیوس کے موقع پر مبارکباددی

Posted On: 14 SEP 2024 9:21AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہندی دیوس کے موقع پر شہریوں کو مبارکباد دی۔ ایکس پر ایک پیغام میں، وزیر اعظم مودی نے لکھا:

’’تمام اہل وطن کو ہندی دیوس کی ڈھیر ساری مبارکباد۔‘‘

**********

(ش ح –ا ب ن)

U.No:10924



(Release ID: 2054863) Visitor Counter : 13