وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے چیف جسٹس آف انڈیا کی رہائش گاہ پر گنیش پوجا میں  شرکت کی

Posted On: 11 SEP 2024 11:12PM by PIB Delhi

وزیر اعظم، جناب نریندر مودی نے چیف جسٹس آف انڈیا، جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی رہائش گاہ پرمقدس گنیش پوجا میں شرکت کی۔

وزیر اعظم نے بھگوان گنیش سے دعا کی کہ وہ ہم سب کو خوشی، خوشحالی اور شاندار صحت عطا کریں۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’سی جے آئی، جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ جی کی رہائش گاہ پر گنیش پوجا میں  شرکت کی ۔

بھگوان شری گنیش ہم سب کو خوشی، خوشحالی اور شاندار صحت سے نوازیں۔‘‘

 

सरन्यायाधीश, न्यायमूर्ती डी वाय चंद्रचूड जी यांच्या निवासस्थानी गणेश पूजेत सामील झालो.

भगवान श्री गणेश आपणा सर्वांना सुख, समृद्धी आणि उत्तम आरोग्य देवो.

 

 

*********

ش ح ۔  م ش  ۔م ش

U. No.10816


(Release ID: 2054053) Visitor Counter : 45