وزیراعظم کا دفتر
ناگالینڈ کے گورنر نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
29 AUG 2024 12:41PM by PIB Delhi
ناگالینڈ کے گورنر جناب لا گنیشن نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔
وزیر اعظم کے دفتر (پی ایم او) نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’ناگالینڈ کے گورنر جناب لا گنیشن نے وزیر اعظم @narendramodi سے ملاقات کی۔‘‘
******
ش ح ۔ ف ا ۔م ش
U. No.10302
(ریلیز آئی ڈی: 2049668)
وزیٹر کاؤنٹر : 71
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam