وزیراعظم کا دفتر
چھتیس گڑھ کے گورنر نے وزیر اعظم سے ملاقات کی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
03 AUG 2024 9:39PM by PIB Delhi
چھتیس گڑھ کے گورنر جناب رامین ڈیکا نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا؛
’’چھتیس گڑھ کے گورنر جناب رامین ڈیکا نے وزیر اعظم @narendramodi سے ملاقات کی۔‘‘
**********
(ش ح –ا ب ن۔ م ف)
U.No:9281
(ریلیز آئی ڈی: 2041302)
وزیٹر کاؤنٹر : 83
یہ ریلیز پڑھیں:
Odia
,
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Hindi_MP
,
Assamese
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam