وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

جھارکھنڈ کے گورنر نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

Posted On: 03 AUG 2024 9:43PM by PIB Delhi

جھارکھنڈ کے گورنر جناب سنتوش گنگوار نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا؛

’’جھارکھنڈ کے گورنر جناب @santoshgangwar  نے وزیر اعظم @narendramodi  سے ملاقات کی۔‘‘

**********

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:9279


(Release ID: 2041300) Visitor Counter : 29