پوسٹ کرنے کی تاریخ:
03 AUG 2024 9:45PM by PIB Delhi
تلنگانہ کے گورنر جناب جشنو دیو ورما نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی ۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر ایک پوسٹ کی؛
’’تلنگانہ کے گورنر جناب جشنو دیو ورما نے وزیر اعظم @narendramodi سے ملاقات کی۔‘‘
**********
(ش ح –ا ب ن۔ م ف)
U.No:9278