وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے گورنروں کی کانفرنس میں شرکت کی

Posted On: 03 AUG 2024 10:40PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج راشٹرپتی بھون میں گورنروں کی کانفرنس میں شرکت کی۔

وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ کی؛

’’آج گورنروں کی کانفرنس میں شرکت کی اور مختلف تبادلہ خیال میں حصہ لیا۔ یہاں چند جھلکیاں ملاحظہ کیجئے۔‘‘

*****

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:9276



(Release ID: 2041294) Visitor Counter : 16