وزارت خزانہ
جی ایس ٹی کی وصولی اور دیگر متعلقہ اعداد و شمار تک جی ایس ٹی پورٹل پر پورے سال رسائی حاصل کی جاسکتی ہے
Posted On:
01 AUG 2024 2:18PM by PIB Delhi
اشیاء اور خدمات کے ٹیکس (جی ایس ٹی) کی وصولی سے متعلق اعداد و شمار کو ، جی ایس ٹی پورٹل: https://www.gst.gov.in پر ’نیوز اینڈ اپڈیٹس‘ سیکشن کے تحت رکھا جائے گا۔
دیگر متعلقہ اعداد و شمار کو ، جس میں انفرادی اجزاء کی تفصیلات اور جی ایس ٹی کی وصولی کی ریاست کے لحاظ سے تفصیلات اور تاریخی ٹائم سیریز ریکارڈز شامل ہیں ، کو بھی مذکورہ ویب سائٹ کے ’ڈاؤن لوڈ‘ سیکشن میں ’جی ایس ٹی شماریات‘کے تحت 2017 سے باقاعدگی سے اپ ڈیٹ کیا جا رہا ہے۔
************
ش ح ۔ اع ۔ ت ح
(U: 9117)
(Release ID: 2040129)
Visitor Counter : 77