نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ
نائب صدر جمہوریہ نے پیرس اولمبک 2024 میں شاندار کارکردگی کے لئے منو بھاکر سربجوت سنگھ کو مبارک باد دی
Posted On:
30 JUL 2024 3:59PM by PIB Delhi
نائب صدر جمہوریہ جناب جگدیپ دھنکھڑ نے پیرس اولمپک 2024 میں شاندار کامیابی کے لئے بھارت کے نشانے باز منو بھاکر اور سربجوت سنگھ کو دلی مبارک باد پیش کی ہے۔
ایکس پر ایک پوسٹ میں نائب صدر نے ، اُن کی شاندار کامیابی کی ستائش کی، جس نے ملک کے نوجوانوں کو تحریک دی ہے۔
جناب دھنکھڑ نے کسی بھارتی کے ذریعہ ایک ہی اولمپک میں دو میڈل جیتنے کی، اُن کی غیر معمولی کامیابی کے لئے منوبھاکر کی ستائش کی۔
************
U.No:8990
ش ح۔وا۔ق ر
(Release ID: 2039082)
Visitor Counter : 51