وزیراعظم کا دفتر
اقتصادی جائزہ ہماری معیشت کی موجودہ طاقت کو اجاگر کرتا ہے نیز حکومت کی مختلف اصلاحات کے نتائج کو بھی ظاہر کرتا ہے: وزیراعظم
Posted On:
22 JUL 2024 7:15PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہےکہ اقتصادی سروے ہماری معیشت کی موجودہ طاقت کو اجاگر کرتا ہے اور حکومت کی طرف سے کی گئی مختلف اصلاحات کے نتائج کو بھی ظاہر کرتا ہے۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’اقتصادی جائزہ ہماری معیشت کی موجودہ طاقت کو نمایاں کرتا ہے اور ہماری حکومت کی طرف سے لائی گئی مختلف اصلاحات کے نتائج کو بھی ظاہر کرتا ہے۔
یہ مزید ترقی اور پیشرفت کرنے کے شعبوں کی بھی نشاندہی کرتا ہے ،جب ہم ایک وکست بھارت کی تعمیر کی جانب گامزن ہیں۔‘‘
https://www.indiabudget.gov.in/economicsurvey/doc/echapter.pdf
************
ش ح۔ ا ع ۔ م ص
(U:8570 )
(Release ID: 2035340)
Visitor Counter : 65
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Hindi_MP
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam