قانون اور انصاف کی وزارت
پریس اعلامیہ
Posted On:
16 JUL 2024 2:15PM by PIB Delhi
صدر جمہوریہ ہند نے آئین کی دفعہ – 124 (شق-2) کے ذریعہ حاصل اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے جناب / جسٹس (1) جموں وکشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس این کوٹیشور سنگھ، (پی ایچ سی : منی پور) اور (2) مدراس ہائی کورٹ کے جج آر مہادیون کو ، اُن کی سینئرٹی کے لحاظ سے سپریم کورٹ آف انڈیا کے جج کے طور پر مقرر کیا گیا ہے اور ان کی یہ تقرری ، ان کے عہدہ سنبھالنے کی تاریخ سے نافذ ہوگی۔
************
U.No:8367
ش ح۔و ا۔ق ر
(Release ID: 2033641)
Visitor Counter : 83