وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے ٹی این اے کے سینئرلیڈر آرسمپنتھن کے انتقال پر گہرے دکھ کااظہارکیا
Posted On:
01 JUL 2024 1:00PM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے ٹی این اے کے سینئرلیڈر آرسمپنتھن کے انتقال پرگہرے دکھ کا اظہارکیاہے ۔
جناب مودی نے کہا کہ آرسمپنتھن نے سری لنکاکے تمل شہریوں کے لئے پرامن ، محفوظ ، مساوات ، انصاف اوروقار کی زندگی کو یقینی بنانے کے لئے انتھک کوششیں کیں ۔
وزیراعظم نے ایکس پوسٹ میں کہا؛
‘‘ٹی این اے کے بزرگ لیڈ رآر سمپنتھن کے اہل خانہ اور دوستوں کے تئیں گہری تعزیت کااظہارکرتاہوں ۔ ان کے ساتھ ہوئی ملاقاتوں کی یادوں کو میں ہمیشہ سنبھال کررکھوں گا۔ انھوں نے سری لنکاکے تمل شہریوں کے لئے پرامن ،محفوظ ، مساوات ، انصاف اوروقار کی زندگی کو یقینی بنانے کے لئے انتھک کوششیں کیں ۔ سری لنکا اورہندوستان میں ان کے احباب اورماننے والے انھیں بہت یاد کریں گے ۔ ’’
*************
(ش ح ۔ج ق ۔ع آ)
U-7972
(Release ID: 2029966)
Visitor Counter : 64
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Hindi_MP
,
Manipuri
,
Assamese
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam