وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے امرناتھ یاترا کے آغاز پر تمام یاتریوں کو نیک خواہشات پیش کیں

Posted On: 29 JUN 2024 1:06PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مقدس امرناتھ یاترا کے آغاز پر تمام یاتریوں کو اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے

 

وزیر اعظم نے پوسٹ کیا۔

"مقدس امرناتھ یاترا کے آغاز پر تمام یاتریوں کو میری دلی مبارکباد۔ بابا برفانی کے درشن اور پوجا سے متعلق یہ سفر شیو کے عقیدت مندوں میں بے پناہ توانائی پیدا کرتا ہے۔ میری تمنا ہے کہ ان کے کرم سے تمام عقیدت مندوں کو صحت نصیب ہو۔ جئے بابا برفانی!

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 (ش ح ۔ رض  ۔ ت ع(

7925

 



(Release ID: 2029478) Visitor Counter : 35