وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے اٹھارہویں لوک سبھا کے لئےرکن پارلیمنٹ کی حیثیت سے حلف لیا

Posted On: 24 JUN 2024 11:20AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے اٹھارہویں  لوک سبھا کے لئے رکن پارلیمنٹ کی حیثیت سے حلف لیا۔

وزیراعظم نے ایکس پرپوسٹ کیا؛

‘‘پارلیمنٹ کے ایک رکن کی حیثیت سےحلف لیتے ہوئے مجھے اپنے ملک کی خدمت کرنے پرفخرکا احساس ہورہاہے ’’۔

***********

(ش ح۔ع م۔ ع آ)

U: 7770



(Release ID: 2028187) Visitor Counter : 25