امور داخلہ کی وزارت

پرکس ورسائیلس میوزیم 2024 کے لیے ممتاز عالمی انتخاب میں جگہ پانے پر داخلہ اور تعاون کے مركزی وزیر جناب امت شاہ نے کچھ كے اسمریتیون کی ستائش کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی جی کا تصور کردہ اسمرتیون ایک میوزیم ہے جو ان لوگوں کی یادوں کو محفوظ رکھتا ہے جنہیں ہم نے 2001 کے تباہ کن زلزلے میں کھو دیا تھا – جناب امت شاہ

پرکس ورسائیلس میوزیم 2024 کے عالمی انتخاب میں اس کی شمولیت سے دنیا بھر میں ان کی یادوں کی خوشبو پھیلے گی

Posted On: 15 JUN 2024 8:34PM by PIB Delhi

داخلہ اور تعاون کے مركزی وزیر جناب امت شاہ نے پرکس ورسائیلس میوزیم 2024 کے ممتاز عالمی انتخاب میں جگہ پانے پر کچھ  كے اسمرتیون کی ستائش کی۔

ایكس پلیٹ فارم پر ایک پوسٹ میں جناب امت شاہ نے کہا ہے کہ "یہ ہم سب کے لیے دل کو چھو لینے والا لمحہ ہے کیونکہ کچھ كے اسمرتیون کو پرکس ورسائیلس میوزیم 2024 کے لیے باوقار عالمی انتخاب میں جگہ حاصل ہوءی ہے۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی جی کا تصور کردہ اسمرتیون ایک میوزیم ہے جو ان لوگوں کی یادوں کو محفوظ رکھتا ہے جنہیں ہم نے 2001 کے تباہ کن زلزلے میں کھو دیا تھا۔ پرکس ورسائیلس میوزیم 2024 کے عالمی انتخاب میں اس کی شمولیت سے ان کی یادوں کی خوشبو پوری دنیا میں پھیلے گی۔

***

ش ح۔ع س۔ ک ا



(Release ID: 2025669) Visitor Counter : 28