وزارت سیاحت
جناب سریش گوپی نے وزیر مملکت برائے سیاحت کا عہدہ سنبھال لیا
Posted On:
11 JUN 2024 3:16PM by PIB Delhi
جناب سریش گوپی نے آج یہاں وزارت سیاحت کے وزیر مملکت کا عہدہ سنبھال لیا۔ سیاحت کی وزارت کی سکریٹری محترمہ وی ودیاوتی نے وزارت کے دیگر سینئر افسران کے ساتھ وزیر موصوف کا استقبال کیا۔

وزیر موصوف نے وزارت سیاحت کے سینئر افسران سے بات چیت کی اور ملک میں سیاحت کے شعبے کی ترقی کے لیے اپنے وژن کے بارے میں بات کی۔

جناب سریش گوپی تھریسور، کیرالہ سے ممبر پارلیمنٹ ہیں۔
ش ح۔ا ک ۔ رب
U:7317
(Release ID: 2024169)
Visitor Counter : 79