محنت اور روزگار کی وزارت

محترمہ شوبھا کرندلاجے نے محنت اور روزگار کے وزیر مملکت کا عہدہ سنبھالا

Posted On: 11 JUN 2024 2:30PM by PIB Delhi

محترمہ  شوبھا کرندلاجے نے آج نئی دہلی میں محنت اور روزگار کے وزیر مملکت کے دفتر کا چارج سنبھال لیا۔ وہ بہت چھوٹی، چھوٹی اور  اوسط درجہ کی کمپنیوں کی وزارت (ایم ایس ایم ای) کی وزیر مملکت کا عہدہ بھی رکھتی ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001A4MS.jpg

محترمہ شوبھا کرندلاجے سابقہ حکومت میں زراعت اور کسانوں کی بہبود کی وزیر مملکت اور  خوراک   کی ڈبہ بندی کی  وزیر مملکت تھیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002IQ7D.jpg

 

 ش ح۔م م - ج

UNO-7300



(Release ID: 2024052) Visitor Counter : 24