صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
پریس اعلامیہ
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
05 JUN 2024 2:18PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج صدر جمہوریہ ہند سے ملاقات کی اور وزراء کی کونسل کے ساتھ اپنا استعفیٰ پیش کیا۔
صدر جمہوریہ ہند نے استعفیٰ قبول کر لیا اور جناب نریندر مودی اور وزراء کی کونسل سے نئی حکومت کے عہدہ سنبھالنے تک اپنے عہدے پر برقرار رہنے کی درخواست کی ہے۔
****
ش ح۔ج ق۔ن ع
U:7172
(ریلیز آئی ڈی: 2022829)
وزیٹر کاؤنٹر : 145
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Khasi
,
हिन्दी
,
Hindi_MP
,
Marathi
,
Bengali
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam