ریلوے کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

نئی دہلی ریلوے اسٹیشن کی تعمیر نو کے لیے بند کرنے کے بارے میں وضاحت

Posted On: 27 MAY 2024 5:17PM by PIB Delhi

میڈیا کے کچھ حصوں نے اطلاع دی ہے کہ نئی دہلی ریلوے اسٹیشن کو اس سال کے آخر تک تعمیر نو کے کام کے لیے بند کر دیا جائے گا۔

یہ اعلان کیا جاتا ہے کہ نئی دہلی ریلوے اسٹیشن کو کبھی بند نہیں کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ جب کسی ریلوے اسٹیشن کی تعمیر نو ہوتی ہے تو ضرورت کے مطابق چند ٹرینوں کا رخ موڑ دیا جاتا ہے۔ ٹرینوں کے اس طرح کے ڈائیورژن/ریگولیشن کے بارے میں پہلے سے ہی اطلاع دی جاتی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

(ش ح ۔ رض  ۔ ت ع(

7056

 


(Release ID: 2021846) Visitor Counter : 105