بھارتی چناؤ کمیشن
azadi ka amrit mahotsav

 چوتھے مرحلے میں  رات 11:45تک  ووٹنگ  کا تناسب– 67.25فیصد  رہا

Posted On: 13 MAY 2024 11:58PM by PIB Delhi

عام انتخابات کے چوتھے مرحلے کی پولنگ میں رات  11:45 بجے تک تقریباً 67.25 فیصد ووٹ ڈالے گئے۔ جیسے جیسے پولنگ پارٹیاں لوٹتی رہیں گی اسے فیلڈ لیول کے افسران کے ذریعہ اسی طرح اپ ڈیٹ کیا جاتا رہے گا اور وی  ٹی آر  ایپ پر پی سی وار (متعلقہ  اے سی سیگمنٹس کے ساتھ) لائیو دستیاب ہوں گا، جیسا کہ پہلے مراحل میں ہوا تھا۔

رات 11:45 بجے ریاست کے لحاظ سے تخمینی ووٹر ٹرن آؤٹ حسب ذیل ہے:

 

نمبرشمار

ریاست/ مرکز کے زیرانتظام علاقے

پارلیمانی حلقوں کی تعداد

آنے والے ووٹروں کی تعداد کافیصد

1

آندھرا پردیش

25

76.50

2

بہار

5

57.06

3

جموں و کشمیر

1

37.98

4

جھارکھنڈ

4

65.2

5

مدھیہ پردیش

8

70.98

6

مہاراشٹر

11

59.64

7

اوڈیشہ

4

73.97

8

تلنگانہ

17

64.74

9

اتر پردیش

13

58.05

10

مغربی بنگال

8

78.37

10 سے زیادہ ریاست/ مرکز کے زیرانتظام ریاست(96 پارلیمانی حلقےٌ

96

67.25

یہاں دکھایا گیا ڈیٹا فیلڈ آفیسر کی طرف سے سسٹم میں بھری جانیوالی معلومات کے مطابق ہے۔ یہ ایک تخمینی رجحان ہے، کیونکہ کچھ پولنگ سٹیشنوں (پی ایس)سے ڈیٹا حاصل کرنے میں وقت لگتا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ اس  رجحان میں پوسٹل بیلٹ شامل نہیں ہے۔ ہر پی ایس کے لیے درج  کیے گئے ووٹوں کا حتمی اصل اکاؤنٹ پولنگ کے اختتام پر تمام پولنگ ایجنٹوں کے ساتھ فارم 17 سی میں شیئر کیا جاتا ہے۔

*************

( ش ح ۔ج ق ۔ رض (

U. No.6887

 


(Release ID: 2020522) Visitor Counter : 122