صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ

صدر جمہوریہ ہند کل اجودھیا کا دورہ کریں گی

Posted On: 30 APR 2024 5:41PM by PIB Delhi

ہندوستان کی صدر محترمہ دروپدی مرمو کل (یكم مئی 2024 ) کو اجودھیا (اتر پردیش) کا دورہ کریں گی۔

اجودھیا میں اپنے قیام کے دوران صدر جمہوریہ شری ہنومان گڑھی مندر، پربھو شری رام مندر اور کبیر ٹیلا كی زیارت كریں گی اور آرتی کریں گی۔ محترمہ سریو پوجن اور آرتی بھی کریں گی۔

***

ش ح۔ع س۔ ک ا



(Release ID: 2019202) Visitor Counter : 46