صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ

صدر جمہوریہ ہند نے بھارت رتن پیش کئے

Posted On: 30 MAR 2024 1:14PM by PIB Delhi

صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو نے آج (30 مارچ 2024) راشٹرپتی بھون میں منعقدہ ایک انویسٹیچر تقریب میں بھارت رتن پیش کئے۔ انہوں نے درج ذیل افراد کو بھارت رتن سے نوازا:

- جناب پی وی نرسمہا راؤ بعد از مرگ۔ آنجہانی پی وی نرسمہا راؤ کی جانب سے ان کے بیٹے جناب پی وی پربھاکر راؤ نے بھارت رتن کا اعزاز حاصل کیا۔

- سابق وزیر اعظم چودھری چرن سنگھ بعد از مرگ۔ آنجہانی چودھری چرن سنگھ کی جانب سے بھارت رتن ان کے پوتے جناب جینت چودھری نے حاصل کیا۔

- ڈاکٹر ایم ایس سوامی ناتھن بعد از مرگ۔ آنجہانی ڈاکٹر ایم ایس سوامی ناتھن کی جانب سے  بھارت رتن ان کی بیٹی ڈاکٹر نتیا راؤ  نے حاصل کیا۔

- جناب کرپوری ٹھاکر بعد از مرگ۔ آنجہانی  کرپوری ٹھاکر کی جانب سے بھارت رتن کا اعزاز ان کے بیٹے جناب رام ناتھ ٹھاکر نے حاصل کیا۔

 

……………..

 

 (ش ح      ۔    م ع  ۔    ت ح)

U No. 3683

 

 

         



(Release ID: 2016703) Visitor Counter : 83