صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

پریس اعلامیہ

Posted On: 20 MAR 2024 11:37AM by PIB Delhi

صدرجمہوریہ ٔ ہند نے وزیراعظم کے مشورے پر آئین کی دفعہ 75 کی شق (2)کے تحت مرکزی وزراء کی کونسل سے جناب پشوپتی پارس کا استعفیٰ فوری طور پر منظور کرلیا ہے۔

مزید برآں، وزیراعطم کے مشورے کے مطابق، صدر جمہوریہ ٔ ہند نے ہدایت دی ہے کہ کابینہ کے وزیر جناب کرن ریجیجو کو موجودہ قلمدان کے علاوہ خوراک  کوڈبہ بند کرنے کی صنعتوں کی وزارت کا چارج سونپا جائے۔

*****

 

ش ج۔ ح ا ۔ ج ا

U No.6256


(Release ID: 2015641) Visitor Counter : 79