وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے مہا شیو راتری پر لوگوں کو مبارکباد دی

Posted On: 08 MAR 2024 8:58AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مہا شیو راتری کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے۔ جناب مودی نے یہ بھی خواہش ظاہر کی کہ یہ عظیم تہوار ہر ایک کی زندگی میں نئی ​​توانائی لائے اور امرتکال میں ملک کے عزائم کو بھی نئی طاقت بخشے۔

ایک ایکس پوسٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

میرے ملک کے تمام کنبہ اراکین کو مہاشیو راتری کی دلی مبارکباد۔ میری خواہش ہے کہ یہ عظیم تہوار ہر ایک کی زندگی میں نئی ​​توانائی لائے اور امرتکال میں ملک کے عزائم  کو بھی نئی طاقت بخشے۔ جئے بھولے ناتھ!‘‘

****

( ش ح ۔س ب ۔ رض (

U. No: 5841


(Release ID: 2012554) Visitor Counter : 68