صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

اب سیر کے لیے امرت اُدیان آنے والے حضرات شام 5 بجے کے بجائے شام 6 بجے تک امرت اُدیان کی سیر کر سکتے ہیں

प्रविष्टि तिथि: 02 MAR 2024 11:40AM by PIB Delhi

راشٹرپتی بھون کا امرت اُدیان ، اُدیان اُتسو -1، 2024 کے تحت 31 مارچ 2024 تک عوام کے لیے کھلا ہوا ہے۔ عوام پیر کے دن کو چھوڑ کر ہفتے کے 6 دن صبح 10 بجے سے شام 6 بجے تک (آخری داخلہ – شام 5 بجے) سیر کر سکتے ہیں۔ اس سے قبل یہ صبح 10 بجے سے شام 5 بجے (آخری داخلہ-شام 4 بجے) کھلا تھا۔

https://visit.rashtrapatibhavan.gov.in/visit/amrit-udyan/rE پر بکنگ کی جا سکتی ہے۔ سیر کے لیے آنے والے افراد کو راشٹرپتی بھون کے گیٹ نمبر 12 کے نزدیک سہولتی مراکز  یا سیلف سروس کیوسک پر رجسٹریشن کرانا ہوگا۔

**********

(ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:5602


(रिलीज़ आईडी: 2010851) आगंतुक पटल : 125
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी , Marathi , Punjabi , Gujarati , Tamil , Kannada