وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے لکھی سرائے سڑک حادثے میں جانی نقصان پر دکھ کا اظہار کیا

Posted On: 21 FEB 2024 12:37PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بہار کے لکھی سرائے سڑک حادثے میں  ہوئے جانی نقصان پر دکھ کا اظہار کیا ہے ۔

انہوں نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا بھی کی۔

وزیر اعظم کے دفتر نے  ایکس پر پوسٹ کیا :

’’ بہار کے لکھی سرائے میں   پیش آیا سڑک حادثہ  انتہائی  تکلیف دہ ہے ۔ اس حادثے میں  ، جنہوں نے اپنے  عزیزوں کو کھویا ہے ، اُن کے تئیں میں اظہارِ تعزیت کرتا ہوں ۔ اس کے ساتھ  ہی ، میں  سبھی زخمیوں کی جلد صحت یابی کی  تمنا کرتا ہوں۔ ریاستی حکومت کی نگرانی میں مقامی انتظامیہ  متاثرین کی ہر ممکن مدد میں مصروف ہے: وزیراعظم  ‘‘

******************************

(ش ح –ف ا   - ع ا )

U. No. 5197



(Release ID: 2007617) Visitor Counter : 50