نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ
نائب صدرجمہوریہ 20فروری 2024کو اروناچل پردیش ایٹہ نگرکادورہ کریں گے
نائب صدرجمہوریہ اروناچل پردیش کے 38ویں یوم تاسیس کے موقع پر مہمان خصوصی ہوں گے
Posted On:
19 FEB 2024 11:58AM by PIB Delhi
صدرجمہوریہ ہند ، جناب جگدیپ دھنکھڑ 20فروری 2024کو اروناچل پردیش کے ایٹہ نگرکا دورہ کریں گے ۔ جناب دھنکھڑ کا اروناچل پردیش ریاست کا یہ واحد دورہ ہوگا۔
اپنے ایک روزہ دورے کے دوران جناب دھنکھڑ اروناچل پردیش کے 38ویں یوم تاسیس کی تقریبات میں مہمان خصوصی ہوں گے ۔
اپنے دن بھرطویل دورے کے دوران نائب صدرجمہوریہ ایٹہ نگرکے راج بھون بھی جائیں گے ۔
*********
(ش ح۔ش م۔ع آ)
U-5107
(Release ID: 2007005)
Visitor Counter : 87