وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے بسنت پنچمی، سرسوتی پوجا پر قوم کو مبارکباد دی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 14 FEB 2024 11:14AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بسنت پنچمی اور سرسوتی پوجا کے موقع پر قوم کو مبارکباد دی۔

وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا:

‘‘ملک بھر کے میرے خاندانوں کو بسنت پنچمی اور سرسوتی پوجی کی بے شمار نیک خواہشات ۔’’

************

ش ح۔س ب۔ف ر

 (U: 4937)

 


(ریلیز آئی ڈی: 2005797) وزیٹر کاؤنٹر : 107