وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

مرکز ہمارے تعلیمی اداروں کو بین الاقوامی  معیار کا بنانے کے اہداف  کو پورا کرنے کے لئے پرعزم ہے: وزیر اعظم کا بیان

Posted On: 13 FEB 2024 12:36PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مرکزی وزیر تعلیم جناب دھرمیندر پردھان کی تحریر کردہ ایک تحریر مشترک کی۔

انہوں نے کہا کہ ان کی حکومت ملک کے تعلیمی اداروں کو  بین الاقوامی معیار کا بنانے کے تئیں پرعزم ہے جیسا کہ قومی تعلیمی پالیسی میں بیان کیا گیا ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’ہماری حکومت ہمارے تعلیمی اداروں کو بین الاقوامی معیار کا بنانے کے اہداف کو پورا کرنے کے تئیں پرعزم ہے، جیسا کہ قومی تعلیمی پالیسی میں  بیان کیا گیا ہے۔آئی آئی ٹی دلی،  ابو ظہبی کیمپس اور آئی آئی ٹی مدراس زنزیبار کیمپس اس عزم کو اجاگر کرتے ہیں۔ مرکزی وزیر تعلیم، جناب دھرمیندر پردھان جی نے اپنے مضمون میں ان جذبات کا اظہار کیا ہے۔ ‘‘

***

ش ح ۔   ح ا   ۔ ک ا


(Release ID: 2005526) Visitor Counter : 89