وزیراعظم کا دفتر

بہار کے نائب وزرائے اعلیٰ نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

Posted On: 05 FEB 2024 5:15PM by PIB Delhi

بہار کے نائب وزرائے اعلیٰ جناب سمراٹ چودھری اور جناب وجے کمار سنہا نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا:

"بہار کے نائب وزرائے اعلی، جناب سمراٹ  چودھری اور جناب وجے کمار سنہا نے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔"

 

ش ح۔اک ۔ ج

Uno4434

 

 



(Release ID: 2002680) Visitor Counter : 35