وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے روہن بوپنا سے ملاقات کی

प्रविष्टि तिथि: 02 FEB 2024 10:27PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ٹینس کھلاڑی روہن بوپنا سے ملاقات کی۔

انہوں نے آسٹریلین اوپن جیتنے پر بوپنا کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ان کی کامیابی سے ہندوستان کو فخر ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

" روہن بوپنا، آپ سے مل کر خوشی ہوئی۔ آپ کی کامیابی پر ہندوستان کو فخر ہے اور آپ کی لگن نے بہت سے لوگوں کو حوصلہ دیا ہے۔ آپ کی آگے کی کوششوں کے لیے میری نیک خواہشات۔"

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 (ش ح ۔ رض  ۔ت ع  (

4353


(रिलीज़ आईडी: 2002157) आगंतुक पटल : 113
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: Kannada , English , Marathi , हिन्दी , Manipuri , Bengali , Assamese , Punjabi , Gujarati , Odia , Tamil , Telugu , Malayalam