وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نےیوم جمہوریہ کی نیک خواہشات کے لئے نیپال کے وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا ہے
Posted On:
26 JAN 2024 11:02PM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج یوم جمہوریہ کے موقع پر نیک خواہشات کے لئے نیپال کے وزیراعظم پُشپ کمپ دہل کا شکریہ ادا کیا ہے۔
وہ دہل کی ایک پوسٹ کا جواب ے رہے تھے۔
وزیراعظم نے سوشل میڈیا ایکس پر پوسٹ کیا:
’’یوم جمہوریہ کی نیک خواہشات کے لئے پُشپ کمل دہل کا شکریہ۔ بھارت ، نیپال کے ساتھ دیرینہ دوستی کو اہمیت دیتاہے۔ ‘‘
*********
س ح، ن ر
U. No. 4074
(Release ID: 1999992)
Visitor Counter : 76
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam