وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے ملک کے عوام کو یوم جمہوریہ کی مبارکباد دی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
26 JAN 2024 9:41AM by PIB Delhi
وزیراعظم نریندرمودی نے 75 ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر ملک کے عوام کو مبارکباد دی ہے۔
ایکس پر اپنے ایک پوسٹ میں وزیراعظم نے کہا؛
‘‘ملک کے تمام شہریوں کو یوم جمہوریہ کی بہت بہت مبارکباد ! جے ہند۔’’
ش ح ۔ا م۔م ش۔
U:4056
(ریلیز آئی ڈی: 1999831)
وزیٹر کاؤنٹر : 157
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Assamese
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam