امور داخلہ کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

امور داخلہ  اور  امداد باہمی  کے مرکزی وزیر  امت شاہ  نے آج  شیلانگ  کے  لائٹکور میں واقع آسام رائفل کے ڈائریکٹوریٹ جنرل کے ہیڈ کواٹر کا دورہ کیا


مرکزی وزیر داخلہ  نے آسام رائفلز ہیڈ کواٹرس میں  جنگی یادگار  پر  گلہائے عقیدت پیش  کیا اور  ان شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا، جنہوں نے  اپنا فرض نبھاتے ہوئے  اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا تھا

مرکزی وزیر  امت  شاہ نے  آسام رائفلز کے فوجیوں  کے حوصلوں کی تعریف کی، ہمارے ملک کی سلامتی کے لئے  آسام رائفلز کے  بہادر جوانوں  کی طرف سے  پیش کی گئیں قربانیاں  بے مثال ہیں اور اس کا کوئی موازنہ نہیں کیا جاسکتا اور ملک  ہمیشہ ان کی قربانیوں کا  احسان مند رہے گا

Posted On: 19 JAN 2024 1:15PM by PIB Delhi

داخلی امور  اور امداد  باہمی کے مرکزی وزیر جناب امت شاہ نے آج  شیلانگ کے  لائٹکور میں  واقع آسام رائفلز  کے ڈائریکٹوریٹ جنرل کے ہیڈا کواٹر کا دورہ کیا۔ مرکزی وزیر داخلہ  نے  آسام رائفلز  کے ہیڈکواٹرس میں  جنگی یاد گار پر  گلہائے عقیدت پیش کئے اور  ان شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا، جنہوں نے اپنا  فرض نبھاتے  ہوئے اپنی  جانوں کا نذرانہ  پیش کیا تھا۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001E7SQ.jpg

جناب امت شاہ نے  آسام رائفلز  کے فوجیوں کے حوصلوں کی تعریف کی اور  کہا کہ  ہمارے ملک کی سلامتی کے لئے  آسام رائفلز کے  بہادر جوانوں  کی طرف سے  پیش کی گئیں قربانیاں  بے مثال ہیں اور اس کا کوئی موازنہ نہیں کیا جاسکتا اور ملک  ہمیشہ ان کی قربانیوں کا  احسان مند رہے گا۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002R8Y6.jpg

مرکزی وزیر داخلہ نے  کل ہیڈ کواٹر ڈی جی  اے آر میں سائبر  سکیورٹی آپریشن سینٹر کا افتتاح کیا تھا، جو  سائبر حملوں سے بچنے  کے لئے  ایک مدد گار ثابت ہوگا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۰۰۰۰۰۰۰۰

(ش ح- ح ا - ق ر)

(19-01-2024)

U-3795


(Release ID: 1997762) Visitor Counter : 81