وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نےکیرالہ کے گورو ویور کے، گروویور مندر میں درشن کئے اور پوجا ارچنا کی

Posted On: 17 JAN 2024 1:59PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نےآج کیرالہ کے گورو ویور کے، گروویور مندر میں درشن کئے اور پوجا ارچنا کی۔

وزیراعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا :

‘‘مقدس گورو ویور مندر میں پوجا ارچنا کی ۔ اس ٹیمپل کی  روحانی طاقت لاوزال ہے۔ میں نے یہ دعا کی کہ ہر ہندوستانی  خوش اور خوشحال  رہے’’

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

(ش ح- اع - ق ر)

U-3701



(Release ID: 1996883) Visitor Counter : 55