وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے مکرسنکرانتی  کی  مبارکباد دی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 15 JAN 2024 9:38AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے  مکرسنکرانتی   کے موقع پر اپنی نیک خواہشات کا اظہارکیاہے ۔

وزیراعظم نے ایکس پرپوسٹ کیا:

‘‘سادھنا –دھیان اوردان –پنیہ کی پاکیزہ روایت سے منسلک مقدس تہوار مکر سنکرانتی  کی بہت بہت مبارکباد ۔ فطرت کے اس  جشن  پر، میں اترائن سوریہ دیو سے دعا کرتا ہوں کہ وہ ملک کےمیرے سبھی اہل خانہ کو  خوشی- خوشحالی،خوش بختی  اور اچھی صحت سے نوازیں ۔

*********

 (ش ح۔م م ۔ع آ)

U-3598


(ریلیز آئی ڈی: 1996157) وزیٹر کاؤنٹر : 95