وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے کرشنا گوداوری طاس کےگہرے پانی سے تیل کی پیداوار کے آغاز کی ستائش کی
Posted On:
08 JAN 2024 10:06AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کرشنا گوداوری طاس کےپیچیدہ اور مشکل گہرے پانی (کے جی-ڈی ڈبلیو این-98/2 بلاک، خلیج بنگال کے ساحل پر واقع) سے تیل کی پہلی پیداوار شروع کرنے کی تعریف کی۔
پیٹرولیم اور قدرتی گیس کے مرکزی وزیر جناب ہردیپ سنگھ پوری کے ایکس پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے کہا؛
‘‘یہ ہندوستان کے توانائی کے سفر میں ایک قابل ذکر قدم ہے اور آتم نر بھر بھارت کے لیے ہمارے مشن کو بڑھاتا ہے۔ اس سے ہماری معیشت کے لیے بھی بہت فائدے ہوں گے۔’’
*****
ش ح۔ج ق۔ف ر
(U: 3357)
(Release ID: 1994057)
Visitor Counter : 107
Read this release in:
Kannada
,
Assamese
,
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Malayalam