پوسٹ کرنے کی تاریخ:
04 JAN 2024 2:30PM by PIB Delhi
میزورم کے وزیر اعلیٰ جناب پو لالدوہوما نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا:
میزورم کے وزیراعلی جناب پو لالدوہوما نے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔
*********
U.NO.3242
(ش ح۔ام۔)