وزارت خزانہ
مرکز نے ریاستوں کو ٹیکس کی تقسیم کی اضافی قسط کے طور پر 72961.21 کروڑ روپے جاری کئے
آج جاری کی گئی قسط ریاستوں کو 10 جنوری 2024 کو جاری کئے جانے والے ٹیکس کی تقسیم کے علاوہ ہے اور 72961.21 کروڑ روپے کی قسط پہلے ہی 11 دسمبر 2023 کو جاری کردی گئی ہے
Posted On:
22 DEC 2023 1:24PM by PIB Delhi
مرکزی حکومت نے آنے والے تہواروں اور نئے سال کے پیش نظر مختلف سماجی بہبود کے اقدامات اور بنیادی ڈھانچے کی ترقی کی اسکیموں کے لئے رقم فراہم کرنے میں ریاستی حکومتوں کے ہاتھ مضبوط کرنے کی خاطر 72961.21 کروڑ روپے کی ٹیکس کی تقسیم کی اضافی قسط جاری کرنے کی اجازت دے دی ہے۔
یہ قسط ریاستوں کو ٹیکس کی تقسیم کی 10 جنوری 2024 کو جاری کی جانے والی قسط کے علاوہ ہے اور 72961.21 کروڑ روپے کی قسط 11 دسمبر 2023 کو پہلے ہی جاری کی جا چکی ہے۔
ریاستوں کو تقسیم کردہ رقم کی تفصیلات درج ذیل ہیں:
نمبر شمار
|
ریاست
|
رقم (روپے کروڑ میں)
|
1
|
آندھرا پردیش
|
2952.74
|
2
|
اروناچل پردیش
|
1281.93
|
3
|
آسام
|
2282.24
|
4
|
بہار
|
7338.44
|
5
|
چھتیس گڑھ
|
2485.79
|
6
|
گوا
|
281.63
|
7
|
گجرات
|
2537.59
|
8
|
ہریانہ
|
797.47
|
9
|
ہماچل پردیش
|
605.57
|
10
|
جھارکھنڈ
|
2412.83
|
11
|
کرناٹک
|
2660.88
|
12
|
کیرالہ
|
1404.50
|
13
|
مدھیہ پردیش
|
5727.44
|
14
|
مہاراشٹر
|
4608.96
|
15
|
منی پور
|
522.41
|
16
|
میگھالیہ
|
559.61
|
17
|
میزورم
|
364.80
|
18
|
ناگالینڈ
|
415.15
|
19
|
اوڈیشہ
|
3303.69
|
20
|
پنجاب
|
1318.40
|
21
|
راجستھان
|
4396.64
|
22
|
سکم
|
283.10
|
23
|
تمل ناڈو
|
2976.10
|
24
|
تلنگانہ
|
1533.64
|
25
|
تریپورہ
|
516.56
|
26
|
اتر پردیش
|
13088.51
|
27
|
اترا کھنڈ
|
815.71
|
28
|
مغربی بنگال
|
5488.88
|
|
میزان
|
72961.21
|
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ش ح- وا - ق ر)
U-2868
(Release ID: 1989570)
Visitor Counter : 91