وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

راجستھان کے وزیر اعلیٰ اورنائب وزرائے اعلیٰ نے وزیراعظم  سے ملاقات کی

Posted On: 21 DEC 2023 12:48PM by PIB Delhi

راجستھان کے وزیراعلیٰ جناب بھجن لال شرما اور ریاست کے نائب وزرائے اعلیٰ محترمہ دیاکماری اورجناب پریم چند بیروا نے آج وزیراعظم جناب نریندرمودی سے ملاقات کی ۔

وزیراعظم کے دفترنے ایکس پرپوسٹ کیا:

‘‘راجستھان کے وزیراعلیٰ جناب بھجن لال  شرما نے نائب وزرائے اعلیٰ محترمہ دیاکماری اورجناب پریم چند بیروا کے ہمراہ وزیراعظم جناب نریندرمودی سے ملاقات کی ۔ ’’

*********

U.NO.2782

(ش ح۔ع  م ۔ع آ)


(Release ID: 1989060) Visitor Counter : 80